کراچی، آٹے کی قیمت نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے
19/09/2022· کراچی میں آٹا ملک میں سب سے مہنگا ہے،م ایک کلو کی قیمت125سے130 روپے تک پہنچ چکی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں110 روپے سے 116 روپے میں ایک کلو آٹا مل رہا ہے۔ اسلام آباد میں چکی کا آٹا125 روپے میں فروخت ہونے لگا۔کوئٹہ میں آٹے کی قیمت120روپے کلو ہوگئی۔
![](/images/whatsappp.png)